نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محمد یعقوب نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے والد کی موت طبعی تھی، وہ اکثر بیمار رہنے لگے تھے اور آخری وقت ان کی طبعیت کافی ناساز ہوگئی تھی جس پر ان کا ڈاکٹروں سے علاج بھی کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔
ملا یعقوب نے کہا کہ ملا عمر امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے حملے کے وقت بھی افغانستا ...
محمد یعقوب نے افغان طالبان کی فیصلہ کرنے والی کونسل کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔ الوقت - طالبان گروہ نے اپنی باضابطہ ویب سایٹ پر ایک اعلان جاری کرکے کہا ہے کہ ملا عمر کے بھائی ملا عبد المنان اور ان کے بیٹے محمد یعقوب نے افغان طالبان کی فیصلہ کرنے والی کونسل کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔
افغان طالبان ...
محمد یعقوب کے نام پر بھی غور کر رہے ہیں جو ملا عمر کا بیٹا ہے۔ ملا عبدالقیوم ذاکر اور ملا شيرين کے نام بھی زیر غور ہیں۔
واضح رہے کہ طالبان نے ملا اختر منصور کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ملا اختر منصور کی موت کے بعد طالبان گروہ کے اندر جانشینی کے مسئلے کو لے کر تنازعہ ہو سکتا ہے۔
...
محمد احمد لدھیانوی کو جھنگ کے حلقے سے ضمنی انتخاب میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ الوقت - پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ نے انتہا پسند گروہ سپاہ صحابہ یا اہل سنت و الجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کو جھنگ کے حلقے سے ضمنی انتخاب میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کی فل بینچ نے جسٹس شا ...
محمد فنیش کو جوانوں اور کھیل کی وزارت کی ذمہ داری دی گئي ہے۔ ملک کی وزارت دفاع کی ذمہ داری یعقوب الصراف سنبھالیں گے جبکہ جبران باسیل کو وزیر خارجہ کے عہدے پر باقی رکھا گیا ہے۔